اپریل میں چین کی برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی ہوئی

اتوار 8 مئی 2016 15:36

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) کسٹمز اعداد و شمار میں اتوار کو بتایا گیا کہ چینی کرنسی ژوان کی مد میں چین کی برآمدات میں اپریل میں 4.1فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا جبکہ درآمدات میں 5.7فیصد کمی ہوئی ۔

(جاری ہے)

جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز ( جی اے سی ) کے اعدادوشمار کے مطابق اس طرح فاضل تجارت 298بلین ژوان ( 45.9بلین امریکی ڈالر ) رہی جوکہ مارچ کے 194.6بلین ژوان سے زائد ہے ، اپریل میں برآمدی اضافہ مارچ میں 18.7فیصد کے اضافے سے کم رہا جبکہ درآمدات گذشتہ ماہ میں 1.7فیصد کمی کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے گر گئی ، غیر ملکی تجارت گذشتہ ماہ 1.95ملین ژوان کے مقابلے میں 0.3فیصد سالانہ گر گئی جبکہ پہلے چار مہینوں میں غیر ملکی تجارت 4.4فیصد کی کمی سے 7.18ٹریلین ژوان رہی ، یورپی یونین جو کہ چین کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے کیلئے برآمدات میں پہلے چارمہینوں میں 1.3فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا ، زیر تبصر ہ مدت میں امریکہ اور چین کے دوسرے اور تیسرے بڑے تجارتی پارٹنر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کیلئے برآمدات میں 3.5فیصد کمی ہوئی ، سال کے پہلے چار مہینوں میں خام لوہے ، خام تیل اور تانبے کی درآمدات میں زبردست اضافہ ہوا جو کہ بالترتیب 6.1فیصد ، 11.8فیصد اور 23.1فیصد زیادہ رہی تا ہم کوئلے ، فولاد اور صاف تیل کی در آمدات میں کمی ہوئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب