پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے میں تیسرے نمبر پر آگئے

پاکستانی سرمایہ کاروں نے دوکھرب چالیس ارب روپے کی سرمایہ کاری کی

اتوار 8 مئی 2016 16:00

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء) پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے میں تیسرے نمبر پر ہیں اور انہوں نے متحدہ عرب امارات کے رئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں دو کھرب چالیس ارب روپے لگائے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2002 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے فری ہولڈ زون بنانے کے بعد عرب مارات پسندیدہ ریئل سٹیٹ مارکیٹ کے طور پر ابھری۔

(جاری ہے)

دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں میں بھارتی سرمایہ کار سرِ فہرست ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیوں نے 2015 میں دبئی میں ہونے والی کل 135 ارب درہم کی سرمایہ کاری میں سے 20 ارب درہم کا سرمایہ لگایا تھا۔ برطانوی سرمایہ کاروں نے 10.8ارب درہم کاسرمایہ لگایا۔پاکستانی سرمایہ کاروں کا نمبر تیسرا ہے جنہوں نے 8.4 ارب درہم لگائے ہیں۔یہ رقم پاکستانی کرنسی میں دوکھرب چالیس ارب روپے بنتی ہے۔عرب امارات کے رئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ایرانیوں کی سرمایہ کاری 4.6ارب درہم ہے

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا