چین نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

بدھ 11 مئی 2016 20:04

چین نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) چین نے عالمی مارکیٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

چین کے قومی اصلاحاتی کمیشن کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گیسو لائن اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 120یوآن اور 115یوآن فی ٹن اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے باعث چین میں رواں سال دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار