انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 مئی 2016 11:51

انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کی کمی

کراچی(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 مئی 2016ء): پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 100 انڈیکس 50 پوائنٹس اضافے سے 36 ہزار 100 پر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں بھی دو پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 66 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1274 ڈالر ہو گئی ہے۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں چاندی10 سینٹس اضافے سے 17.10 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب