پاکستان 6 کھرب روپے کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بنائے گا، امریکی میڈیا

ہفتہ 14 مئی 2016 22:15

پاکستان 6 کھرب روپے کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بنائے گا، امریکی میڈیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت پاکستان ملک میں سب سے بڑی آئل ریفائنری قائم کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ اس منصوبے کی لاگت 6کھرب 28 ارب روپے ہوگی، یہ ریفائنری یومیہ دو سے ڈھائی لاکھ بیرل تیل کو پراسس کرنے کی صلاحیت رکھے گی۔ آمدنی کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی پلانٹ کی تعمیر میں مدد کیلئے شراکت اداروں کی تلاش میں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ٹی وی ’بلوم برگ‘ نے یہ بات پاکستان سٹیٹ آئل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخ عمران الحق کے ایک انٹریو کے حوالے سے بتائی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک کی سب سے بڑی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کنندہ کمپنی خام تیل کے پروسیسنگ نظام میں توسیع کیلئے 6 کھرب 28 ارب روپے (6ارب ڈالر) کی لاگت سے ریفائنری نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ کمپنی کے پلانٹ کی مالیاتی اعانت کہاں سے آئے گی یا منصوبے کی تکمیل میں کتنا عرصہ لگے گا، تاہم ابھی یہ منصوبہ ابتدائی مرحلے میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ پاکستان سٹیٹ آئل اپنے کردار کو تبدیل کرنے جارہی ہے اب وہ ایندھن درآمد کرنے کی بجائے خام تیل کو ریفائن کرنے پر توجہ مرکوز کرے گی۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین