زر مبادلہ کے ذخائرمیں 48کروڑ50لاکھ ڈالرز کا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

جمعرات 19 مئی 2016 20:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائرمیں 48کروڑ50لاکھ ڈالرز کا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 48کروڑ50لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، زر مبادلہ کے ذخائر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 31 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 16ارب 51کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس بھی 4 ارب 80کروڑ ڈالر موجود ہیں۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان 21 مئی کو کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ