محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو کا شیڈول موخر

بدھ 8 جون 2016 17:01

سرگودھا۔8 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون۔2016ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن /چےئرمین ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی سرگو دہا کی پریس ریلیز کے مطابق سکیل نمبر ایک سے چار کیلئے درجہ چہارم کی بھرتی کے امیدواروں کو مطلع کیا جاتاہے کہ رمضان المبارک او ردیگر ناگزیر وجوہات کی بنا پر9 جون سے 13 جون 2016 کو گورنمنٹ جامع بوائز ہائی سکول سرگودہا میں ہونے والے انٹرویو ز موخر کر دےئے گئے ۔

(جاری ہے)

اب یہ انٹرویو نئے شیڈول کے مطابق گورنمنٹ جامع بوائز ہائی سکول سرگودہا میں صبح 9 بجے ہوں گے ۔ تحصیل بھلوال او ربھیرہ کی تمام کیٹیگری کے امیدواروں کے انٹریو 13 جولائی 2016ء ، تحصیل کوٹمومن کی تمام کیٹیگری کے انٹرویو 14 جولائی ، تحصیل ساہیوال کے پندرہ جولائی ، تحصیل شاہپور کے امیدواروں کے انٹرویو 16 جولائی، تحصیل سلانوالی کے امیدواروں کے انٹرویو 18 جولائی ‘ تحصیل سرگودہا (مردانہ سکولز ) کی تمام کیٹیگری کے امیدواروں کے ا نٹرویو 19 جولائی کو جبکہ تحصیل سرگودہا (زنانہ سکولز) کی تمام کیٹیگری کے امیدواروں کے انٹرویو بیس جولائی کو صبح 9 بجے گورنمنٹ جامع بوائز ہائی سکول سرگودہا میں ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب