امریکی کمپنی کی چین کے ساتھ تیز رفتار ریلوے پراجیکٹ کی منسوخی سے دونوں کے مفادات کوگزند پہنچی ہے

ایسا کر کے ایسی بری مثال قائم کی گئی ہے جس سے اس شعبے میں دوطرفہ تعاون میں رخنہ پڑے گا،تجریاتی رپورٹ

ہفتہ 11 جون 2016 18:12

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جون ۔2016ء) امریکی کمپنی ایکسپریس ویسٹ کی طرف سے تیز رفتار مسافر بردار ریل گاڑی کا کنٹریکٹ یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے سے نہ صرف چین ریلوے انٹرنیشنل (سی آر آئی ) کے مفادات کو دھچکا لگا ہے بلکہ ایک ایسی بری مثال قائم کی گئی ہے جو اس شعبے میں دوطرفہ تعاون میں رخنہ ڈالے گی ۔ستمبر2015میں طرفین کی جانب سے دستخط کئے جانے والے تعاون فریم ورک معاہدے کے مطابق ایک فریق کو دوسرے کی منظوری کے بغیر متعلقہ معلومات جاری نہیں کرنی چاہیے ۔

یہ بات واضح ہے کہ ایکسپریس ویسٹ کی دوہری ڈیلینگ والی کوشش جس نے مذاکرات برقرار رکھے اور ایک طرف سی آر آئی کے مفادات کا دفاع کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگوزاشت نہ کرنے کا وعدہ کیا اور دوسری طرف تعاون کو اچانک منسوخ کر دیا ۔

(جاری ہے)

دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے قانونی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے ۔ سی آر آئی نے امریکی کمپنی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے اور معاملے سے قانون کے مطابق نمٹ رہی ہے ۔

ایکسپریس ویسٹ کے سی ای او ٹونی ماڈن کا یہ کہہ کر سی آر آئی کے ساتھ مشترکہ منصوبے کی سرگرمیوں کو منسوخ کرنا بروقت ادائیگی کے ساتھ مشکل وابستگی پر مبنی تھا اور لازمی اتھارٹی کے حصول میں سی آر آئی کے چیلنجز کی طرف سے فراہم کیا جانے والا بہانہ مزائقہ خیز ہے کیونکہ معاہدے پر دستخط کرنے والے دونوں فریق مشترکہ کوششوں کے ذریعے منصوبے کوآگے بڑھانے کے ذمہ دار ہیں ۔ ایکسپریس ویسٹ کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے نے لاس اینجلس کو لاس ریگاس کے ساتھ جلد از جلد ملانے کے لئے تیز رفتار ریلوے لائن کے حصول کا خواب چکنا چور کر دیا ہے ۔اس ریلوے لائن کی تعمیر سے سفری وقت میں کافی کمی آ جاتی اور ریسٹ کورس اور نوادا کے صحرائی خطے کی معیشت کو فروغ حاصل ہوتا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز