ضلعی انتظامیہ لاہور نے 6دالوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا

پیر 27 جون 2016 18:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے 6دالوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا فیصلہ ڈی او (مانیٹرنگ اینڈ انکوائیریز)امین اکبر چو پڑا کی زیر صدارت ہو نے والے اجلاس میں دکانداروں اور صارفین کے نمائندگان کے درمیان ہو نے والے اجلاس میں کیا گیا۔اس ضمن میں ڈی سی او لاہورکیپٹن(ر)محمد عثمان نے با قاعدہ طور پر قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نئے نو ٹیفیکیشن کے مطابق دال مسور (باریک )فی کلو6روپے کمی کے بعد144روپے،دال مسورموٹی(امپورٹڈ) فی کلو8روپے کمی کے بعد134روپے،دال ماش دھلی ہوئی( امپورٹڈ) فی کلو6روپے کمی کے بعد244روپے،دال ماش چھلکے والی(امپورٹڈ)فی کلو5روپے کمی کے بعد220روپے،دال مونگ دھلی ہوئی فی کلو5روپے کمی کے بعد130روپے،دال مونگ چھلکے والی فی کلو13روپے کمی کے بعد132روپے مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔ڈی سی اوکیپٹن(ر)محمد عثمان نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر نئی قیمتوں پر عملدرآمد کروائیں تا کہ صارفین کو اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات پہنچ سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن