ایف بی آر نے سالانہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرنیکادعوی کردیا

جون تک ٹیکس کی مد میں تین ہزار ایک سو بارہ ارب روپے جمع کیے گئے ہیں، ترجمان

پیر 4 جولائی 2016 20:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جولائی ۔2016ء) ایف بی آر نے سالانہ ہدف سے آٹھ ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تیس جون تک ٹیکس کی مد میں تین ہزار ایک سو بارہ ارب روپے جمع کیے گئے ہیں۔ایف بی آر نے عبوری اعداد وشمار کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ تیس جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران تین ہزار ایک سو چار ارب کے ہدف کے مقابلے میں تین ہزار ایک سو بارہ ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ٹیکس محاصل میں نان ٹیکس ریونیو شامل نہیں ہیں۔ اس دوران چون ارب روپے کا ری فنڈ بھی ادا کیا گیا۔ انکم ٹیکس کی مد میں ایک ہزار دو سو سترہ ارب اور سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار تین سو ستاون ارب روپے جمع کیے گئے۔ اس دوران کسٹمز ڈیوٹی چار سو ایک ارب جبکہ ایکسائز ڈیوٹی ایک سو بانوے ارب روپے رہی۔ حکام کے مطابق ایف بی آر نے سارا ٹیکس اپنی کوششوں سے جمع کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے دو سو بیس ارب روپے کے ری فنڈ روک رکھے ہیں جبکہ بعض کمپنیوں اور اداروں سے ایڈوانس ٹیکس بھی وصول کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..