کہوٹہ میں سستے رمضان بازاروں کے انعقادپرانتظامیہ اورمقامی حکومت کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،محمدعارف قریشی

منگل 5 جولائی 2016 20:14

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء)وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کے حکم پر سستے با زا ر میں عوا م کو بھر پو ر ریلف مل رہا ہے پنجا ب بھر کی طر ح کہو ٹہ شہر میں بھی سستے با زا ر میں عوا م کو سبز ی، فرو ٹ ،چکن اور دیگر اشیا ء خو رد نو ش کم قیمت پر فرو خت ہو رہی ہیں انتظا میہ کی جا نب سے اسسٹنٹ کمشنر ڈا کٹر آفا ق وز یر ،تحصیل میو نسپل آفیسر حا جی صد یق ٹی اؤ این ایس ملک اقبا ل ۔

چیف میو نسپل آفیسر آمین ثا قب کی جا نب سے سستے با زا ر میں بہتر ین انتظا مات پر میں انکو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر ممتا ز سما جی و سیا سی شخصیت صد ر ن لیگ کہو ٹہ سٹی ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے صحا فیو ں کے ہمرا ہ سستے با زا ر میں دو رے کے مو قع پر اپنے خیا لات کا اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ میں عملہ صفا ئی اور سو ل ڈیفنس کے جوا نو ں کو شا با ش دیتا ہو ں جنہو ں نے پو رے مہینے میں اپنے فرائض احسن طر یقے اور نیک نبتی سے سر انجا م دیئے ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی کے ہمرا ہ تحصیل میو نسپل آفیسر حا جی صد یق ۔

(جاری ہے)

ملک اقبا ل ۔ آمین ثاقب ۔ سینئرصحا فی سعید افضل چو ہا ن ۔ سینئر صحا فی و کا لم نگا ر ملک محمو د اختر ۔ اور دیگر افرا د مو جو د تھے ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے تما م سٹا لز کے ریٹ چیک کئے اور اشیا ء خو رد نو ش کی کوا لٹی بھی چیک کی ۔آخر میں ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے سینٹر ی ور کرو ں سپر وا ئز یر محمد نز یر ۔ سپر وا ئز ر گل اجمیر اور دیگر کیلئے پا نچ ہزا ر بطو ر انعا م چیف آفیسرآمین ثا قب کے حوا لے کیئے ۔

جبکہ سو ل ڈ یفنس کے عبد الشکو ر کھٹڑ چیف وا رڈن کو سو ل ڈیفنس کے جوا نو ں کیلئے پا نچ ہزا ر رو پے بطو ر انعا م دیا جس پر سینٹر ی ور کر و ں اور سو ل ڈیفنس نے ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی کا شکرا یہ ادا کیا ڈا کٹر عا رف قر یشی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سستے با زا ر میں زبر دست انتظا ما ت تھے اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم اے کے پو رے عملے کو خرا ج تحسین پیش کیا ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے سستے با زا ر میں مو جو د رجسٹر رڈ پر بہتر ین انتظا ما ت کے با رے ریما کس لکھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی