اوستہ محمد میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، چائے کا کپ 25 ، روٹی 10 روپے کردی، انتظامیہ خاموش

پیر 11 جولائی 2016 16:49

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) اوستہ محمد میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر۔چائے کا کپ 25روپے اور روٹی 10روپے کر دی۔اوستہ محمد کی عوام ہوٹل مالکان کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور۔تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی۔چائے 20روپے اور روٹی 5روپے کرنے کا مطالبہ۔عوامی حلقے۔تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد شہر میں ہوٹل مالکان نے رہی کہی کسر پوری کر دی۔

ہوٹل مالکان نے چائے کا کپ 25روپے اور روٹی 10روپے کر دی۔پرائس کنٹرول کمیٹی غائب۔ شہریوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔شہریوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوستہ محمد میں مہنگائی نے سفید پوشی کا برہم بھی ختم کر دیا۔اوستہ محمد کی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ اوستہ محمد میں ہر کاروباراپنی مرضی سے چل رہا ہے۔

(جاری ہے)

تمام کاروبار حضرات کی اپنی ریٹ لسٹ ہے۔

کوئی پوچھنے والا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ گوشت،سبزی،برف،پرچون والا اپنی مرضی سے ریٹ چلا رہے ہیں۔اوستہ محمد میں مہنگائی ویسے ہی دوسرے قریبی شہر سے زیادہ ہے لیکن اوستہ محمد شہر کے اندر ہی ہر چوک پر گوشت،سبزی،برف،اور پرچون والوں کے مختلف ریٹ چل رہیں ہیں۔شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان،چیف سیکریٹری بلوچستان ،کمشنر نصیرآباد ،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد سے پر زور اپیل کی کہ اس جانب فوری نوٹس لیں اوربڑھتی ہوئی مہنگائی پر کنٹرول کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے اوراوستہ محمد کی عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی