چینی کرنسی یوآن کی شرح تبادلہ میں مزید تیزی سے کمی کا کوئی امکان نہیں ہے

آئندہ دو تین ماہ میں ڈالر کے مقابلے میں یوآن کی شرح قدر6.7رہے گی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3.21ٹریلین ڈالر سے بڑھ کر 13.43بلین ڈالر ہو گئے

منگل 19 جولائی 2016 18:32

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء ) چینی کرنسی رینمنبی یا یوآن کی شرح قدر منگل کو بھی کمزور رہی تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مزید تیزی سے کمی کا امکان نہیں ہے ۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ایک ممتاز تجزیہ کار ہانگ ہوئی شائی نے کہا کہ چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی کی توقع تھی اور اس کی شرح میں مزید کتنی کمی ہوتی ہے اس کا براہ راست تعلق امریکی ڈالر انڈیکس سے ہے ۔

اگر انڈیکس منگل کو 96.4سے زیادہ کی کمی پر بند ہوتا ہے تویوآن کی مرکزی شرح تبادلہ کے بارے میں غالب امکان ہے کہ یہ6.69تک گر جائے گی ۔ ترکی میں فوجی بغاوت کے پیش نظر امریکی ڈالر انڈیکس96.7سے اوپر بڑھ گیا جس کی وجہ سے برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں زبردست کمی آگئی ۔ ہان نے کہا کہ مرکزی بینک کی ممکنہ ریگولیشن کی توجہ کا مرکز کمزورین جاری کرنے کی بجائے کمی کے کلپ کو کنٹرول کرنا ہو گا تا کہ مارکیٹ میں اعتماد کو بڑھایا جا سکے ۔

(جاری ہے)

شنگھائی سیکیورٹیز کے چیف اکنامسٹ ہو وائی یو ژیاؤ نے کہا کہ یوآن کی شرح قدر میں کمی کا رجحان ہاتھ سے نکلتا دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یوآن کی بین الاقوامی حیثیت اس کی قدر میں کمی کو خارج ازامکان دے گی ۔ انہوں نے پیشن گوئی کی کہ آئندہ دو سے تین مہینوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں یوآن کی شرح تبادلہ قریباً6.7رہنے کا امکان ہے ۔ چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ماہ کے 3.21ٹریلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں جون میں بڑھ کر 13.43بلین امریکی ڈالر ہو گئے ۔ چائنہ فنانس 40فورم کے ریسرچر گوان ٹاؤ کا کہنا ہے کہ اس اضافے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ کے حالات اتنے خراب نہیں ہیں جتنا کہ لوگ خیال کرتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..