فرنس آئل میں کمی کے باعث بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے،میاں کامران سیف

جمعرات 21 جولائی 2016 19:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وسابق جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ فرنس آئل کی گرتی قیمتوں کے باعث پورے سال بجلی کا فی یونٹ لگ بھگ 3روپے32پیسے سستا ہوا ۔اس لیے فرنس آئل میں کمی کے باعث بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں مستقل بنیادوں پر کمی کی جائے صرف ایک ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مخصوص طبقہ کیلئے کمی سے عوام حقیقی ریلیف سے محروم ہیں ۔

فرنس آئل میں کمی کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے میں بجلی کی پیداواری لاگت35فیصد کم ہوئی ۔عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث فرنس آئل سستا پڑا۔اعدادو شمار کے مطابق فرنس آئل سے فی یونٹ لاگت اب5روپے 90پیسے کی سطح پر آچکی ہے لیکن حکومت نے بجلی مستقل بنیادوں پر سستی کرنے کی بجائے بجلی کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافہ کیا جس سے بجلی کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہیں ۔

(جاری ہے)

میاں کامران سیف نے کہا کہ مہنگی بجلی ہوشربا مہنگائی کا سبب بن رہی ہے جس سے عوام پریشانی کا شکار ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں مستقل بنیادوں پر کمی کرے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو جواز بناکر بجلی کی قیمتوں میں مستقل بنیادوں پر اضافہ کیا جاتا رہا ہے اب جبکہ فرنس آئل سے بجلی کی قیمتوں میں35فیصد کمی ہوئی ہے اس لیے بجلی کی قیمتوں میں بھی35فیصد کمی کی جائے تاکہ حقیقی ریلیف عوام تک منتقل ہوسکے

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..