حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ

صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت ہو سکے گا ، سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال اس وقت درآمد ہونیوالا 87 رون پیٹرول عالمی سطح پر کم ترین معیار کا حامل ہے ، وزارت پیٹرولیم نے تمام ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، قیمت میں 2.60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوجائیگا

ہفتہ 23 جولائی 2016 20:05

حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء ) حکومت نے یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر کے صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت پیٹرولیم نے تمام ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ملک میں اس وقت فروخت کئے جانیوالے 87 رون پیٹرول کی فروخت روکنے سے متعلق سمری ارسال کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت پیٹرولیم کے مطابق ملک میں درآمد ہونیوالا 87 رون پیٹرول عالمی سطح پر کم ترین معیار کا پیٹرول ہے جس کی فروخت یکم اکتوبر سے بند کر کے صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون ہی ملک بھر میں فروخت ہو سکے گا ۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ معیار کے پیٹرول کی فروخت سے اسکی قیمت میں تقریباً2 روپے 60 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہو جائیگا ۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے تمام آئل ریفائنریز اور مارکیٹنگ کمپنیز کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا