اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے کا ہوگیا

پیر 25 جولائی 2016 22:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے کا ہوگیا ۔ طلب بڑھنے پر سعودی ریال 20روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔ برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 141روپے 50 پیسے پر آگیا۔

(جاری ہے)

ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے اضافے سے 28 روپے 10 پیسے پر آگیاہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے مہنگاہوکر 106 روپے ،یورو 10 پیسے کمی سے 116 روپے ،برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 141 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر صرف ایک پیسے بڑھ کر 104روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..