مشترکہ اسلامی و معاشی تجارتی مارکیٹ کے قیام کی تجویز درست سمت قدم ہے‘خادم حسین

اسلامی ممالک سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ سے تجارتی خسارہ میں کمی ہوگی‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور

جمعرات 4 اگست 2016 20:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 اگست ۔2016ء)فیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر وایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس خادم حسین نے پاکستان کی طرف سے مشترکہ اسلامی معاشی و تجارتی مارکیٹ کے قیام کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے اسے درست سمت قدم قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک کی مشترکہ اسلامی و معاشی و تجارتی مارکیٹ سے اسلامی ممالک سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ سے تجارتی خسارہ میں کمی اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی معاشی و تجارتی بلاک کے قیام سے مسلم ممالک غیر ملکی ایجینسیوں و آئی ایم ایف جیسے اداروں سے قرضوں کے حصول سے بھی نجات حاصل کرلے گا۔خادم حسین نے کہا کہ اسلامی ممالک کا معاشی و تجارتی بلاک وقت کی اہم ضرورت ہے اسلامی ممالک کو غربت کے خاتمہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو پروان چڑھانا ہوگا ۔

(جاری ہے)

تاکہ ترقی کے ثمرات غریب ترین طبقات تک پہنچ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلامی ممالک کے مابین تجارت اور معاشی تعاون کوفروغ دینے کیلئے مشترکہ اسلامی مارکیٹ کا حامی ہے اور پاکستان نے اسلامی ممالک کے مابین معاشی و تجارتی تعاون کو مضبوط بناین کیلئے اسلامی تعاون کی تنظیم کے ترجیحی تجارتی معاہدوں کی توثیق بھی کردی ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام برادر اسلامی ممالک مشترکہ اسلامی معاشی و تجارتی مارکیٹ کے قیام کو عملی شکل دیں تاکہ اسلامی ممالک کے درمیان آپس میں تجارتی سرگرمیاں شروع ہوسکیں اس سے ملک کے اندر بیرونی سرمایہ کاری اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی کے ساتھ پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں سے بھی نجات مل جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی