ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ و ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے لیے ملک بھر میں (ڈی ٹی اوز) اورکمپوزٹ یونٹس و کمشنریٹس قائم کرنے کا فیصلہ

اتوار 7 اگست 2016 15:17

سلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ و ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ضلعی ٹیکس آفسز (ڈی ٹی اوز) اورکمپوزٹ یونٹس و کمشنریٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز ڈاکٹر ارشادکو رواں ماہ کے وسط تک آر ٹی اوزکے تحت بتدریج ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز قائم کرنے کے حوالے ورکنگ مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

دستاویز کے مطابق حال ہی میں وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی زیرصدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں چیف کمشنرز کانفرنس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس میں چیئرمین ایف بی آر نثار محمد، ممبر ان لینڈ ریونیو، ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو سمیت تمام چیف کمشنرز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اسی اجلاس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر آر ٹی او ساہیوال میں ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس قائم کرنے کا فیصلہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..