بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

جمعرات 18 اگست 2016 20:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو بھیج دی ہے درخواست جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کروائی گئی ہے جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ رہی ہے جبکہ صارفین نے جولائی میں 6.

(جاری ہے)

49 پیسے فی یونٹ ادا کئے تھے جبکہ درخواست پر سماعت 24 اگست کو ہو گی تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو جولائی کے ماہ میں فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست موصول ہوئی ہے جس پر سماعت 24 اگست کو ہو گی جبکہ ایک اور درخواست پرنیپرا نے کے الیکٹرک کیماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ک پرفیصلہ محفوظ کرلیا درخواست میں کے الیکڑک نے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا اس موقع پر چیئرمین نیپرا نے کہا کہ پہلے ہی آپ نے چھ پیسے زیادہ کلیم کیا ہے انتالیس پیسے کم کرنے کا فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا نیپرا حکام نے کہا ہے کہ آپ نے اپنے اعداد و شمار دیئے ہیں ہم بھی ان کی جانچ پڑتال کریں گے۔

۔

Browse Latest Business News in Urdu

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی