ایکو چیمبرآف کامرس کے ایگز یکٹو کمیٹی کا 21 واں اجلاس تہرا ن میں منعقد ہو ا

پیر 22 اگست 2016 18:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) ECO چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر عبدلرؤ ف عالم کی صدارات میں ECO چیمبر کی ایگز یکٹو کمیٹی کا21وں اجلاس تہرا ن میں منعقد ہو ا ۔ جس میں ECO کے علا قائی تجا رتی معملا ت پر بحث ہو ئی اور علا قائی تجا رتی تعاون میں اضا فہ کے لیے مختلف تجا ویز زیر غور آئی ۔ ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلا س سے قبل ECO کی مختلف مخصو ص کمیٹیوں کے اجلا س بھی منعقد ہو ئے جن میں تجا رتی سہو لیا ت کی کمیٹی ، انڈ سٹر ی اور انوسٹمنٹ کمیٹی ، ٹرنسپورٹریشن کمیٹی ، آر بی ٹریشن کمیٹی ، وو من قو نسل، ٹو رزم کمیٹی اور بز نس ریٹر نگ پر وگرا م کی سب کمیٹی کے اجلاس منعقد ہو ئے ۔

کمیٹیو ں کے اجلا س کے دوران علا قائی تجا رتی تعاون اور تجا رتی حجم میں اضا فہ کے لیے تما م قسم کی روقوٹوں کو دور کر نے کے لیے اور تجا رتی راہ ہموار کر نے کے لیے تجا ویز پر غو ر کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس کے علا و ہ ECO چیمبر آف کامرس نے پہلی انر جی کنسورشیم کا پہلا اجلا س کا میابی کے ساتھ منعقد کیا جس میں ECO چیمبر کے ممبر ممالک کے علا وہ پاکستان سے بھی متعلقہ کمپنیوں نے بھی شر کت کی جس ۔

اس اجلاس میں پاکستان ،ایرا ن ، تر کی ، افغانستا ن ، آذربا ئیجان ، تا جکستان ، ازبکستان اور قازقستا نECO چیمبر آف کامرس کے شرکا ء نے بھی شر کت کی۔ ECO چیمبر کے ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کی افتتا حی تقر یب میں ایران کے صدرڈاکٹر محمد ناہوندیان نے بطو ر مہمان خصو صی شر کت کی اس کے علاوہ ECO چیمبر آ ف کامرس کے صدر عبدلروف عالم ، تر کی سے TOBB کے صدر رفعت ہسارجیکلوگلو، ایرا ن چیمبر کے نا ئب صدر غلام حسین شفیع ، افغانستا ن سے ECO چیمبر کے نا ئب صدرعزراخش حافظی ، پاکستان سے اسماعیل ستا ر، زبیر احمد ملک ، طا رق صادق ، خالد جا وید ، نا ہید مسعود ، حلیمہ عثمان ،محمود ارشد کے علاوہ ECO چیمبر آف کامرس کے سیکرٹر ی جنرل مہر عالم ، اکنامک ایڈوائیزر پروفیسر ڈاکٹر ایو ب مہر اور احمد زمان خان اور دیگر ممالک سے ممبر نیشنل چیمبر کے مندو بین نے شر کت کی ۔

ECO چیمبر آف کامرس کے صدر عبدلرؤ ف عالم نے ECO ممبر مما لک پر زور دیتے ہو ئے کہاکہ وہ ECO کے تحت تمام قسم کے معاہدوں پر ستخط اور توثیق جلد از جلد کریں تا کہ ان معاہدوں پر عملدر آمد جلد شروع ہو سکے اور تا کہ علا قائی تجا رت میں اضافہ ہو اور علاقا ئی سطح پر معاشی خوشحالی آئے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ ECOTAکئی سالو ں سے چند ممبر ممالک کی طر ف دستخط اور تو ثیق نا ہو نے کی وجہ سے التوا کا شکا ر ہے ۔

انہوں نے اجلاس کے دو ران ممبر ممالک سے منفی اشیا ء کی فہر ست جلد ازجلد مرتب کریں تا کہECOممبر ممالک ECO FTA کی طر ف گا مز ن ہو سکیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ اسلا م آبا د تہران استنبول کارگو ٹرین کو کمر شل آئیز کر کے فوری طور پر اس کارگو ٹرین کو قبل عمل بنا یا جا ئے ۔ اجلا س کے دوران ECO ممبر ممالک کے در میان جو ائنٹ اسٹاک مارکیٹ کا قیام اور ایک دوسرے ممالک میں بینک برانچ کھو لنے پر بھی غو ر کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز