نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 13پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

بدھ 24 اگست 2016 22:55

کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 13پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 13پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

نیپرا کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں نے جولائی میں صارفین سے اضافی رقم وصول کی اور جولائی کے مہینے میں 10ارب 70کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی ہے، جس پر مجموعی فیول لاگت46ارب روپے رہی اور بجلی کی پیدوارای لاگت 4روپے 35پیسے فی رہی اور صارفین سے 6روپے 49پیسے وصول کیے گئے،300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین اس سے مستفید نہیں ہوسکیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی