سیکورٹیز اینڈ کمیشن پاکستان اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے گوادر فری زون میں سہولت سینٹر قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے

ہفتہ 27 اگست 2016 19:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) سیکورٹیز اینڈ کمیشن پاکستان اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے گوادر فری زون میں سہولت سینٹر قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے، یہ سہولت سینٹر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروبار کرنے کیلئے معاونت فراہم کرے گا۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد ایس ای سی پی کے مجوزہ سہولت سینٹر کے قیام سے دونوں اداروں کے مابین رابطہ اور تعاون بڑھانا ہے۔

یہ سہولت سینٹرکمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن اور بعد از تشکیل سرگرمیوں کے حوالے سے ایس ای سی پی کے رجسریشن دفتر اور متوقع سرمایہ کاروں کے درمیان ایک پْل کا کردار ادا کرے گا۔ مفاہمتی یادداشت پر ایس ای سی پی کے ایڈیشنل رجسٹرار سڈنی پریرا اور سی او پی ایچ سی کے چیئرمین مین ڑونگ باؤڑونگ نے دستخط کئے۔

(جاری ہے)

ایس ای سی پی نے حال ہی میں متعدد اصلاحات متعارف کرائی ہیں جن کا مقصد کمپنیوں کے قیام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ان اصلاحات میں رجسٹریشن فیس میں خاطر خواہ کمی، مصدقہ نقول کی مفت فراہی، ایک دن کے اندر اندر کمپنی کی تشکیل کے سارے مراحل کی تکمیل، دو گھنٹے کے اندر تیز تر رجسٹریشن کے عمل کی تکمیل، فیسوں کی بذریعہ کریڈٹ کار ڈ یا آن لائن فنڈ ٹرانسفر ادائیگی اور این آئی ایف ٹی سے برقی دستخطوں کا حصول شامل ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان