چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

جمعہ 9 ستمبر 2016 18:04

نوم پنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 ستمبر ۔2016ء) چینی سٹاکس جمعہ کو شرح پر بند ہوئے ، بنچ مارکٹ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.55فیصد کی کمی سے 3078.85پوائنٹس پر بند ہوا ، شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.81فیصد کی کمی سے 10762.

(جاری ہے)

79پر جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورں آ ف گروتھ انٹر پرائزز پر لیندین کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.92فیصد کی کمی سے 2202.97پوائنٹس پر بند ہوا ، دونوں سٹاکس کا مجموعی کاروباری حجم 481.2بلین یوآن (72.8بلین امریکی ڈالر )رہا جو گذشتہ کاروباری روز کے 449.1بلین یوآ ن سے زائد ہے ، دونوں سٹاکس پر قریباً 2000حصص کی شرح گر گئی جبکہ فہرست میں شامل نئی کمپنیوں اور میڈیکل آلات کو زیادہ خسارہ برداشت کرنا پڑا

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی