لاہور چیمبر کا عیدالضحیٰ کے موقع شہر میں صفائی اور ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے بہترین انتظامات پر خراجِ تحسین

جمعرات 15 ستمبر 2016 18:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے عیدالضحیٰ کے موقع شہر میں صفائی اور ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے بہترین انتظامات کرنے پر پنجاب حکومت، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واسا کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ یہ بہت اطمینان بخش بات ہے کہ ضلعی حکومت نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واسا کے تعاون سے موثر اور جامع منصوبہ بندی کرکے شہر کو صاف ستھرا رکھا۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ بیگز کی بروقت تقسیم اور لوگوں میں صفائی کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنے کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واسا نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں بہترین خدمات سرانجام دیکر دیگر صوبوں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..