انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ ‘ر یٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ 80 ہزار ہوگئی

جمعرات 15 ستمبر 2016 21:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ ‘4 ستمبر تک پاکستان میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ 80 ہزار ہوگئی ۔ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں 36 لاکھ افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم ہے گزشتہ مالی سال میں ایکٹیو ٹیکس پے ائر لسٹ متعارف کرائے جانے اور لسٹ میں شامل افراد کو بینک سے رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ دیے جانے کے سبب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ایف بی آر نے اس سال 18 لاکھ ریٹرن جمع کرائے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی