کسان پیکیج کے باعث ملک میں زرعی سرگرمیاں بڑھ گئیں ،اگست کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت 19 فیصد بڑھ گئی

پیر 19 ستمبر 2016 20:07

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19ستمبر ۔2016ء) کسان پیکج کے باعث ملک میں زرعی سرگرمیاں بڑھ گئیں ،اگست کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت 19 فیصد بڑھ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق کسان پیکیج کے باعث ملک بھر میں زرعی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جسکے باعث رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ٹریکٹروں کی فروخت 5 فیصد اضافے سے 3 ہزار 832 تک پہنچ چکی ہے ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب صرف اگست میں ٹریکٹرز کی کھپت 19 فیصد اضافے سے 2 ہزار 391 رہی ۔ ماہرین کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے رواں برس ٹریکٹر سکیم کے اعلان نہ کیے جانے کے باعث کسانوں میں کوئی ابہام نہیں رہا جس کے باعث انہوں نے ٹریکٹرز کی خریداری شروع کردی ۔ دوسری جانب رواں برس حکومت کی جانب سے دیئے گئے زرعی پیکیج سے کسانوں کی معاشی حالت میں بہتری آرہی ہے جو ٹریکٹرز کی فروخت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..