لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

پیر 2 اکتوبر 2006 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز تیزی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای 25انڈکس 25.92 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4458.87 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 102کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 29کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 23کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 50کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل 3کروڑ 20 لاکھ 45ہزار 700 حصص کا کاروبار ہوا۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے فوجی سیمنٹ کے 44 لاکھ 76 ہزار 500 حصص، سوئی ساؤدرن گیس کے 30 لاکھ 22ہزار 500 حصص جبکہ نیشنل بینک کے 27 لاکھ 35 ہزار 500 حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ایم سی بی بینک کے حصص کی قیمت میں ہوا جو 16 روپے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی پائنیر سیمنٹ کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 2روپے 45پیسے کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین