پاکستان سگریٹ ا سمگلنگ میں ایشیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا

سالانہ 19ارب ، ماہانہ ایک ارب60کروڑ روپے کے سگریٹ اسمگل کیے جاتے ہیں،نیلسن رپورٹ

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) پاکستان سگریٹ اسمگلنگ میں ایشیاء کا چوتھا بڑا ملک بن گیا ہے،یہاں بکنے والا ہر چوتھا سگریٹ اسمگل شدہ ہے ۔

(جاری ہے)

عالمی تحقیقاتی ادارے نیلسن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جتنی سگریٹ نوشی بڑھی اتنا ہی سگریٹ کی اسمگلنگ میں بھی اضافہ ہوا، سالانہ 19ارب اور ماہانہ ایک ارب60کروڑ روپے کے سگریٹ کی اسمگلنگ ہورہی ہے ، یہ سب روکنے کیلئے 13ادارے تو ہیں لیکن تمام ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں، ہر کوئی بے بس ہے ۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوصرف2014ئمیں سگریٹ اسمگلنگ کی وجہ سے 24ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا زیادہ تر حصہ غیر قانونی فیکٹریاں ہیں ۔ اسمگلنگ روکنے کے 25 سے زائد قوانین بھی غیر فعال ہو چکے ہیں،قوانین کے تحت غیر قانونی کاروبارمیں ملوث افراد کی سزا 14سال قید ہے لیکن اقدامات نہ ہونے سے غیر قانونی کاروبار چمکتا جارہا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..