پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

جمعہ 7 اکتوبر 2016 20:58

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء ) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’’کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر کے کیسے امیر بنا جائے‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان،بین الاقوامی شہر ت کے حامل بینکار اور مشیر برائے کیپیٹل مارکیٹ میر محمد علی خان، اسسٹنٹ پروفیسر افتخار احمد ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان نے معاشی شعبے میں ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے کردار اور خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کالج میں طلبا? طالبات کو اکیڈمک نالج دینے کے ساتھ ساتھ ان کی عملی تربیت کا بندو بست بھی کیا جاتا ہے اور انہیں صنعتوں کا دورہ کرانے کے علاوہ خصوصی لیکچرز بھی منعقد کرائے جاتے ہیں۔ اپنے خطاب میں میر محمد علی خان نے معیشت میں کیپیٹل مارکیٹوں کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے شرکاء پر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کیپیٹل مارکیٹ کے ذریعے امیر ہونے کے مختلف طریقوں پر روشنی ڈالی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی