چین، قومی تعطیلات کے دوران شہریوں نے خرید وفروخت اور کھانوں پر180ارب ڈالرخرچ کر دیئے

جمعہ 7 اکتوبر 2016 21:07

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء) چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چینی شہریوں نے قومی دن کے حوالے سے ایک ہفتہ کی طویل تعطیلات کے دوران خریدوفروخت اور مختلف کھانوں پر ریکارڈ تعداد میں رقم خرچ کی ۔ وزارت تجارت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق خوردہ فروشی اور کھانوں سے متعلق کمپنیوں نے یکم اکتوبر سے 7اکتوبر کے دوران 180ارب ڈالر کی فروخت کی جو کہ گزشتہ سال کی نسبت10.7فیصد زائد ہیں ۔

(جاری ہے)

1999کے بعد سے سنہری ہفتہ کا یہ مسلسل دوسرا سال ہے کہ خوردہ فروشی اور کھانوں کی کمپنیوں میں 1کھرب یوآن کی خریداری کی گئی ۔ مغربی چین کی چانگ چنگ میونسپلٹی صوبہ سیچوان اور وسطی چین کے صوبہ ہنان بھی ایسے خطے ہیں جہاں ان دونوں شعبوں میں سب سے زیادہ رقم خرچ کی گئی ۔ مجموعی طور پر سونے اور جیولری ، ہوم ایمپلائنسز، آئی ٹی مصنوعات اور نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں سب سے زیادہ مشہور ترین اشیاء رہیں جبکہ شادی بیاہ کے جشن ، سالگرہ اور خاندانوں کے اجتماع کے باعث کھانوں کی فروخت میں بہت زیادہ اضافہ رہا ۔ 593ملین لوگوں نے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کا دورہ کرتے ہوئے تعطیلات میں 482ارب یوآن خرچ کئے جو کہ گزشتہ دونوں سالوں کی نسبت12.8 اور14.4فیصد زائد ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی