نئی سپورٹ قیمت کے اعلان سے قبل ہی فلور ملز مالکان نے مختلف ورائٹیز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اتوار 9 اکتوبر 2016 16:11

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء) سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی نئی سپورٹ قیمت کے اعلان سے قبل ہی فلور ملز مالکان نے مختلف ورائٹیز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ 10کلو گرام کے اشرفی اور بیکے پارلور کی قیتموں میں30روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس سے قیمتیں 450روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ لیکن مختلف دکانوں پر آٹا 440روپے میں مل رہا ہے جبکہ6کلو گرام کے آٹے کا بیگ 225روپے میں بک رہا ہے۔

اس طرح چکی کا آٹا 240روپے میں بک رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ کی وجوہات پتہ نہیں ہیں۔ تاہم ایک مل مالک کے مطابق قیمتوں میں اضافہ مارکیٹ میں آٹے کی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ مارکیٹ میں100کلو گرام آٹے کی قیمت3350روپے سے بڑھ کر 3450روپے ہو گئی تھی دوسری جانب سندھ حکومت نے محرم کے بعد گندم کی نئی سپورٹ قیمت کا اعلان کرنا ہے۔ حکومت آٹے بنانے والوں کو پروٹیکٹ کرنا چاہتی ہے کیونکہ اشیاء کی درآمدی پر 2مرتبہ ریگولیٹری ڈیوٹی لگا دی ہے اس وقت ڈیوٹی 60فیصد ہے جو کہ گزشتہ سال 25فیصد تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی