لاہور،پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا

400 سے زائد فیکٹریاں لاکھوں اینٹی بائیوٹکس روزانہ کی بنیاد پر بنا رہی ہیں

اتوار 9 اکتوبر 2016 16:21

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء) پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا ہے۔400 سے زائد فیکٹریاں لاکھوں اینٹی بائیوٹکس روزانہ کی بنیاد پر بنا رہی ہیں۔ہر ڈاکٹری نسخہ پر اینٹی بائیوٹکس کیوں لکھنا لازمی ہے۔اینٹی بائیو ٹکس، ایسی دوا جو مریض میں کسی بھی بیماری کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتی ہے۔پاکستان میں روزانہ تقریبا 35 ہزار مریض اس کا استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

نزلہ، زکام،کھانسی، گلہ خراب ہو یا وائرل انفکیشن ڈاکٹری نسخے پر اینٹی بائیوٹکس ضرور لکھی ہوتی ہے۔ ڈاکٹرز کا دعوی ہے کہ اینٹی بائیوٹکس سے مریض کو جلد شفا ملتی ہے۔دوسری طرف پاکستان فارمسسٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے ممبر نور محمد مہر نے الزام عائد کیا ہے کہ ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹروں کو بلاجواز مراعات دیتی ہیں، جس کے باعث ہر نسخے پر انٹی بائیوٹکس تجویز کی جاتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے ڈاکٹری نسخے کے بغیر بھی ادویات ہر میڈیکل ا سٹور سے مل جاتی ہیں جودرست نہیں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی