چین نے عالمی مالیاتی بحران پر قابو پانے کے لیے اہم خدمات سر انجام دیں ،چینی وزیر خزانہ

،جی ڈی پی کی شرح 6.7فیصد ہے ،روز گار کے مزید ایک کروڑ مواقع فراہم کیے جارہے ہیں،چین انسانی آبادی کی شہروں اور قصبوں میں منتقلی کو فروغ دے رہا ہے چین کے وزیر خزانہ لو جی وے کاوزرا خزانہ اجلاس سے خطاب

اتوار 9 اکتوبر 2016 16:36

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء ) چین کے وزیر خزانہ لو جی وے نے کہا ہے کہ چین نے عالمی مالیاتی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقتصادی حوصلہ افزاپالیسی کے زریعے ہم خدمات سر انجام دیں ،چین میں انسانی آبادی کی شہروں اور قصبوں میں رہائش کو فروغ دے رہا ہے ،جی ڈی پی کی شرح 6.7فیصد ہے ،روز گار کے مزید ایک کروڑ مواقع فراہم کیے جارہے ہیں چاینہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق جی ٹوئنٹی کے وزرا خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہء کا چوتھا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا جس کی صدارت چین کے وزیر خزانہ لو جی وے اور چینی مرکزی بینک کے سربراہ چو شاو چھوان نے کی اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عالمی معیشت کی بحالی میں غیر یقینی عناصر اور خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس بات پر زار دیا گیا کہ ہانگ چو مین جی ٹونٹی سمٹ کے اتفاق رائے کو عمل میں لا جائے ۔

(جاری ہے)

اجلاس مین چین کے وزیر خزانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہعالمی مالیاتی بحران میں بیشتر ترقی پذیر ممالک نے ڈی لیورج کا ومل شروع کیا ہے مگر چین نے بڑئے پیمانے پر اقتصادی حوصلہ افزا پالیسی کے زریعے اس بحران کے حل کے لیے اہم کدمات سرانجام دیں انہون نے کہا اس وقت چین سپلائی سائیڈ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو فروغ دے رہا ہے منڈی کی بنیاد پر قیمتوں کی تشکیل کے نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے لو جی وئے نے کہاچین مزید دیہی آباد ی کی شہروں اور قصبوں میں رہائش کو فروغ دے رہا ہے انہوں نے کہاتخلیق پر مبنی معیشت کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ،ڈھانچے کی اصلاحات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور ڈی جی پی کی شرح میں 6.7فیصد اضافہ ہو ہے اور روز گار کے ایک کروڑ مزید مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی