ملک میں زیر گردش کرنسی کا حجم 3439.29ارب تک پہنچ گیا،سب سے زیادہ 1723ارب ہزار کے نوٹ شامل

8.29ارب روپے ایک ،دو اور 5روپے کے سکے ملک میں زیر گردش ہیں،2.37ارب ایک روپیہ کے سکے شامل

اتوار 9 اکتوبر 2016 17:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء)ملک میں زیر گردش کرنسی نوٹوں کا حجم 3431ارب تک پہنچ گیا،سب سے زیادہ 1723ارب ہزار کے نوٹ ملک میں زیر گردش ہیں جبکہ 8.29ارب روپے ایک ،دو اور 5روپے کے سکے ملک میں زیر گردش ہیں۔دستاویزات کے مطابق ملک میں30اگست 2016تک مجموعی طور پر 3439.29ارب روپے کی کرنسی زیر گردش ہے ۔

(جاری ہے)

ملک میں 24.94ارب 10روپے کے نوٹ ،16.51ارب 20روپے کے نوٹ ،40.29ارب 50روپے کے نوٹ ،144.95ارب 100 روپے کے نوٹ اور 460.61ارب 500 کے نوٹ زیرگردش ہیں۔دستاویزات کے مطابق 1723ارب 1000 کے نوٹ ،1020ارب 5000ہزار کے نوٹ ملک میں زیر گردش ہیں۔دستاویزات کے مطابق ملک میں 8.29ارب روپے ایک ،دو اور 5روپے کے سکے زیر گردش ہیں جن میں 2.37ارب ایک روپیہ کے سکے ،1.92ارب 2روپے کے سکے ،3.99ارب 5روپے کے سکے زیر گردش ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی