انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگا

منگل 18 اکتوبر 2016 20:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2016ء)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگاہوگیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں5پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.80روپے سے گھٹ کر104.75روپے اورقیمت فروخت104.85روپے سے گھٹ کر104.80روپے پرآگئی تاہم10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید105.40روپے سے بڑھ کر105.50روپے اورقیمت فروخت105.60روپے سے بڑھ کر105.70روپے پرجاپہنچی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں25پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید115.75روپے سے بڑھ کر116روپے اورقیمت فروخت117.25روپے سے بڑھ کر117.50روپے پرجاپہنچی اسی طرح80پیسے کے نمایاںاضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید128.50روپے سے بڑھ کر129.30روپے اورفروخت130روپے سے بڑھ کر130.80روپے ہوگئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار