چنے٬چینی٬دالیں اور چاول کی قیمتوں میں4 سی12 روپے تک اضافہ

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2016ء)اکبری منڈی میں ہول سیل ڈیلرز نے ضلعی انتظامیہ کے نرخنامے کو نظر انداز کرتے ہوئے چنے٬چینی٬دالوںاور چاول کی قیمتوں میں 4سے 12روپے تک اضافہ کردیا ۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن حافظ محمد عارف کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چاول باسمتی کی قیمت تھوک میں پچھتر روپے مقرر کی گء مگر اکبری منڈی کے تاجر بیاسی روپے فی کلوفرام میں فروخت کرتے رہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح دال چنا باریک اور موٹی گیارہ روپے اضافی قیمت کیساتھ تھوک میں ایک سو ستر روپے تک فروخت ہوئی۔بارہ روپے اضافے کے بعد کالا چنا موٹا ایک سو باسٹھ ٬سات روپے خودساختہ اضافے کے بعد کالا چنا باریک ایک سو سینتالیس روپے تک فروخت ہوا۔اسی طرح سفید چنے بارہ روپے اضافی قیمت کے بعد ایک سو پینسٹھ روپے تھوک میں فروخت ہوئے۔ چینی اور بیس کی قیمت میں بالترتیب چار اور پانچ روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد چینی تھوک میں ستر اور بیسن کی قیمت ایک سو پینسٹھ روپے کردی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن