رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں پانچ فیصد کمی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2016ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں پانچ فیصد کمی سے کپاس کی صنعت مزید تباہی کا شکار ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات پانچ فیصد کمی کے ساتھ تین ارب تین کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران کی برآمدات سے 27 کروڑ ڈالر کم ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں خام کپاس سوتی دھاگہ ۔ کپٹرے اور تولیے کی برآمدات میں کمی نے اہم کردار ادا کیا جن کی غیرملکی مانگ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز