ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ کی جانب سے پولیس سینٹر پر حملے کی مذمت

منگل 25 اکتوبر 2016 21:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی عبدالودود اچکزئی ٬پیٹر ان چیف حاجی غلام فاروق ٬سینئر نائب صدر عیسیٰ خان ٬نائب صدر اختر کاکڑ٬سابق صدر جمال ترہ کئی ٬ایگزیکٹو ودیگر ممبران حاجی جمعہ خان ٬حاجی عبدالرحمن شاہ ٬بدرالدین کاکڑ٬حاجی ایوب نے اپنے بیان میں سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ چیمبر اس عمل کو انتہائی نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو لوگ اس طرح کے قبیح عمل میں ملوث ہے ان کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوا کرتا انہوں نے شہید اور زخمی ہونیوالے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ غم کی اس گھڑی میں تجارت سے وابستہ افراد سمیت پوری قوم ان کیساتھ کھڑی ہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کیخلاف فوری کارروائی کرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچایاجائے ۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء چیمبر آ ف کا مرس نے سا نحہ پو لیس لا ئن کو ئٹہ کے خلا ف تین روزہ سو گ کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری