پاکستان شماریات بیورو نے آلو کی قیمتوں سے متعلق وزیر اعظم کا دعوی مسترد کردیا

یا فی کلو آلو 25 روپے نہیں 55 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے

منگل 1 نومبر 2016 19:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2016ء) پاکستان بیورو آف شماریات نے آلو کی قیمتوں سے متعلق وزیر اعظم کا دعوی مسترد کردیا فی کلو آلو 25 روپے نہیں 55 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے٬ اسلام آباد میں فی کلو آلو 55 روپے اور راولپنڈی میں 48 روپے فی کلو دستیاب ہے٬جولائی سے اکتوبر کے دوران آلو کی قیمت میں 27اعشاریہ 66 فیصد اضافہ ہوا٬جولائی سے اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح 3.

(جاری ہے)

95فیصد رہی اکتوبر میں چکن٬ کریلہ٬ توری٬ سبز مرچ سمیت دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا مردم شماری سے متعلق آئندہ پیشی میں فوج کی دستیابی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا٬ اسلام آباد میں ماہانہ بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان بیورو شماریات کے چیف آصف باجوہ نے کہا کہ اسلام آباد میں فی کلو آلو 55 روپے اور راولپنڈی میں 48 روپے فی کلو دستیاب ہے٬جولائی سے اکتوبر کے دوران آلو کی قیمت میں 27اعشاریہ 66 فیصد اضافہ ہوا٬جولائی سے اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح 3.95فیصد رہی انہوں نے کہا کہ آلو سمیت دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں کا تعین جمعہ بازارکی نرخ پر نہیں کیا جاتا٬ اکتوبر میں چکن٬ کریلہ٬ توری٬ سبز مرچ سمیت دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا٬ سالانہ بنیادوں پر دال گرام33.72فیصد٬ بیسن 32.72فیصد٬ چکن26.4فیصد٬ سبزیاں20.5فیصد٬ سگریٹ17.64فیصد٬ چینی13.39فیصد٬دال ماش13.38فیصداور ٹماٹر کی قمیتوں میں17.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا چیف شماریات نے کہا کہ مردم شماری کے لئے پاکستان بیورو آف شماریات کی تیاری مکمل ہے٬ 9 نومبر کو سپریم کورٹ میں مردم شماری سے متعلق پیشی ہے٬ سپریم کورٹ میں پیشی پر اپنا موقف پیش کریں گے جس میںنومبر دسمبر کے دوران پاک فوج کے ساتھ فوج کی دستیابی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا٬

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین