پاکستان ہوزری مینو فیکچرز کے سابق چیئرمین چوہدری سلامت علی کی والدہ انتقال کر گئیں

جمعرات 3 نومبر 2016 22:50

فیصل آباد۔3نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2016ء) توصیف انٹر پرائزرپرائیویٹ (لمیٹڈ ) کے چیف ایگزیکٹو اور پاکستان ہوزری مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نارتھ زون کے سابق چیئرمین چوہدری سلامت علی کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔اًنا للّہ واِنٴْا اِلٴْیہِ رًاجِعُونٴْ ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب غلام محمد آباد کے بڑے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں شہر بھر کے تاجروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔دریں اثناء فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ نے چوہدری سلامت علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین