کورنگی صنعتی علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ قابل تشویش ہے‘ مسعود نقی

جمعہ 4 نومبر 2016 18:52

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر مسعود نقی نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں میں ای بی ایم کازوے اور جام صادق پل پر لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ تشویش کا باعث ہے۔ مسعود نقی نے کہا کہ کراچی کے سب سے بڑے صنعتی علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوںپر قابو پانے کے لئے پولیس کو فوری کارروائی کرنی چاہئے٬ عدم تحفظ کا احساس بڑھنے سے علاقے میں قائم صنعتوں کے ورکرز کی کارکردگی براہ راست متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پولیس کو ہر طرح کی مدد فراہم کرتے رہے ہیں لیکن کورنگی صنعتی علاقے کو شہر سے ملانے والی سڑکیں غیر محفوظ ہوتی جا رہی ہیں٬ خصوصاً دن ڈھلے کازوے اور جام صادق پل پر لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

مسعود نقی نے وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کیا کہ کورنگی صنعتی علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا فوری طور پر نوٹس لیا جائے۔

کاٹی کی لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان نے کہا کہ کورنگی صنعتی علاقے میں مختلف جگہوں پر قبضہ مافیا نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں اور ایسی جگہیں جرائم پیشہ عناصر کے لئے محفوظ پناہ گاہیں ثابت ہوتی ہیں٬ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان محفوظ پناہ گاہوں کو فوری طور پر بند کیا جائے٬ مزید براں کورنگی صنعتی علاقوں میں جرائم کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات کے ساتھ ساتھ پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی