ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ نے ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری کے لئے بھارت سے درآمدکئے جانے والے خام مال پراسسمنٹ الرٹ جاری کردیا

پیر 7 نومبر 2016 19:39

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ نے ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری کے لئے بھارت سے درآمدکئے جانے والے خام مال پراسسمنٹ الرٹ جاری کردیا ہے اورتمام ڈائریکٹوریٹ کومطلع کیاگیا ہے کہ امپورٹر اس خام مال کی درآمد پرایس آراو 1125 کاغلط فائدہ اٹھارہے ہیں جس سے قومی خزانے کونقصان ہورہا ہے۔

اپریزمنٹ ویسٹ نے امپورٹ کئے جانے والے ٹیکسٹائل پائوڈرکاکنسائمنٹ جوکہ انڈیا سے منگوایا گیا تھا۔ اس پرایس آراو1125(1)2011کے تحت ڈیوٹی اور ٹیکسزمیں رعایت کی تفصیلات مانگی تھی۔ اپریزمنٹ ویسٹ نے اس ڈیکلرڈشدہ خام مال کی ایگزامنیشن کی اور ایچ ای جے لیبارٹری سے اس کی جانچ بھی کروائی جس پر یہ واضح ہوگیا ہے کہ میٹریل کسی بھی طور پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری کے لئے خام مال کے طور پر استعمال نہیں ہوتا ہے٬ اپریزمنٹ ویسٹ کاکہنا ہے کہ مزید جانچ پڑتال سے معلوم ہوا کہ اس خام مال کے کئی کنسائمنٹس پر پہلے ہی ڈیوٹی اور ٹیکسزکی رعایت دی جاچکی ہے۔

(جاری ہے)

اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے اپریزمنٹ ویسٹ نے دوسرے کلکٹریٹ کے لئے یہ اسسمنٹ الرٹ جاری کیا ہے اوراسسمنٹ آفیسرزکوخبردارکیا ہے کہ اگرایسی کنسائمنٹ پرکسی بھی قسم کی لاپرواہی برتی گئی تواس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا