حکیم الاامت علامہ اقبال ؒ نے امت مسلمہ کو جینے کا شعور دیا ‘قیصر امین بٹ

بدھ 9 نومبر 2016 19:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ نے اپنے فلسفہ خودی سے امت مسلمہ کو جینے کا شعور دیا ، علامہ اقبال ؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ مملکت خداداد کا ٹصور پیش کرکے عقل و شعور رکھنے والوں ایک نئی اور پرامن راہ پر گامزن کیا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے راوی روڈ آفس میں حکیم الامت حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم ولادت کے موقع پرپاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، حاجی قیصر امین بٹ کا کہنا تھاکہ حضرت علامہ محمد اقبال ؒ حقیقی معنوں میں سچے عاشق رسول ؐ اور خدا ترس انسان تھے ، آپ ہر وقت یاد الٰہی ، کیف و سرور اور وجد میں رہنے والی شخصیت تھے ، ایسے سچے اور مخلص لوگ اللہ رب العزت مدتوں بعد پیدا فرماتا ہے جو آگے چل کر امت کی رہنمائی اور ان کو اللہ رسول ؐ کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، آج بھی حضرت علامہ محمد اقبال ؒ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم وطن عزیز پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے خواب کو شرمند ہ تعبیر بنا سکتے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان