ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 524 پوائنٹس کمی

کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کرنے والوں کا پلڑا بھاری رہا

ہفتہ 19 نومبر 2016 19:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران 524پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ، جس کے بعدکے ایس ای100انڈیکس 42ہزار 324 پوائنٹس کی نچلی سطح پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کرنے والوں کا پلڑا بھاری رہا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 1 اعشاریہ 2 فیصد گر گیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کر ڈالے۔کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کا اوسط کاروباری حجم 7 فیصد کمی سے تقریبا 46 کروڑ رہا۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بڑھ جانے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں سیمنٹ کی قیمتیں بڑھ گئی جس کے باعث سیمنٹ سیکٹر کے حصص کی مالیت میں بھی 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹو سیکٹر کے شیئرز کی مالیت میں 6 فیصد جبکہ بینکوں کے حصص کی مالیت میں 1 فیصد اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین