ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 524 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 324 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی

اتوار 20 نومبر 2016 15:50

ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 524 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 324 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے خریداروں کے مقابلے میں فروخت کرنے والوں کا پلڑا بھاری رہا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 1 اعشاریہ 2 فیصد گر گیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کر ڈالے۔

کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ کا اوسط کاروباری حجم 7 فیصد کمی سے تقریبا 46 کروڑ رہا۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بڑھ جانے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں سیمنٹ کی قیمتیں بڑھ گئی جس کے باعث سیمنٹ سیکٹر کے حصص کی مالیت میں بھی 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹو سیکٹر کے شیئرز کی مالیت میں 6 فیصد جبکہ بینکوں کے حصص کی مالیت میں 1 فیصد اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..