وویمن چیمبرکاروباری خواتین کی مددکیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریگا، شمامہ ارباب

جمعہ 25 نومبر 2016 19:19

پشاور۔25نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر شمامہ ارباب نے کہا ہے کہ وویمن چیمبر کاروباری خواتین کے لئے ان کے بزنس کو فروغ دینے میں ان کی ہر ممکن مدد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی آواز بنے گا ۔ انہوں نے تمام کاروباری خواتین کو این ٹی این نمبر حاصل کرنے کی تلقین کی ہے تاکہ ان کا بزنس ان کی شناخت بن سکے ۔

وہ وویمن چیمبر میں ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ اسکیل ڈویلپمنٹ کمپنی کے اشتراک سے ہونیوالی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔اس موقع پر وویمن چیمبر کی چیئرپرسن مسز فطرت الیاس بلور ،ْ ٹسڈک کے پروگرام منیجر فیض محمد اور اسٹیٹ بینک کے نمائندے بھی موجود تھے ۔ وویمن چیمبر کی صدر شمامہ ارباب نے (ٹسڈک) کی 20 ٹرینڈ خواتین کو وویمن چیمبر کی ممبر شپ دینے کا اعلان کیا اور یہی ٹرینڈ خواتین وویمن چیمبر کی کاروباری خواتین کو ٹریننگ دیں گی۔

(جاری ہے)

ٹسڈک کے پروگرام منیجر فیض محمد نے کہاکہ ہمارا ادارہ یورپی یونین کی مالی معاونت سے اب تک خیبر پختونخوا اور فاٹا کے ہزاروں نوجوانوں کی مختلف ہنر کی ٹریننگ دے چکا ہے اور ہماری ٹریننگ حاصل کرنے والی ہنر مند خواتین وویمن چیمبر کی کاروباری خواتین کو بھی ٹریننگ دے گی تاکہ ہنر مند خواتین کے قائم شدہ کاروبار کو مزید فروغ مل سکے اور کاروباری خواتین کو ایکسپورٹ کے طریقہ کار کے بارے میں تربیت فراہم کرسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی