ڈیوائس آف دی ایئر میٹ9کی پری بکنگ کے ساتھ قیمتی انعامات جیتنے کا سنہری موقع

جمعہ 25 نومبر 2016 20:40

ڈیوائس آف دی ایئر میٹ9کی پری بکنگ کے ساتھ قیمتی انعامات جیتنے کا سنہری موقع
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء) دنیا بھر میں الیکٹرا نکس و کمیو نیکیشن مصنوعات کے سرکردہ مینو فیکچررز ہواوے کی جدید اور سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی ڈیوائس ہواوے میٹ9پاکستا ن بھر کے بڑے شہروں میں ہواوے برانڈ آؤٹ لیٹ اور Daraz.comسsبلیک فرائے ڈے سیل کے موقع پر پری بکنگ کیلئے دستیاب ہوگی۔صارفین Daraz.comسs کے بلیک فرائے ڈے سیل کے موقع پر25نومبر سے 28نومبر تک میٹ 9کی پری بکنگ کراسکتے ہیں،Daraz.comسs پر پری بکنگ کرانے والے صارفین میں سے بذریعہ قرعہ اندازی منتخب کئے گئے تین خوش نصیب پاکستان میں ہواوے میٹ9کی لانچنگ تقریب میں شریک ہوسکیں گے۔

صارفین اپنے قریبی ہواوے آؤٹ لیٹ پر بھی اپنے کوائف فراہم کرکے میٹ9کی پری بکنگ کراسکتے ہیں ،پری بکنگ کے وقت سیکورٹی ڈپازٹ جمع کرانے کے بعد صارفین کو واؤچرز فراہم کئے جائینگے جس پر صارفین قیمتی انعامات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ میٹ9کی ڈیلیوری کے وقت ایسے صارفین کو ترجیح دی جائیگی،گفٹ باکس میں لمیٹڈ ایڈیشن ہواوے Goodies کے ساتھ سپر فاسٹ چارجر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ہواوے میٹ9کی پری بکنگ نومبر24سے دسمبر 7تاریخ تک دو روز کیلئے جاری رہے گی اور اسی دوران ہواوے میٹ9کی لانچنگ کیلئے تاریخ کا بھی اعلان کیا جائیگا۔ہواوے میٹ9کی 5.9انچ کی اسکرین فل ایچ ڈی ڈسپلے فراہم کرتی ہے ،یہ فنگر پرنٹ سینسر اور ریئر ڈیول کیمرے سے لیس ہے اور اس میں اسپیڈ Kirin 960 پروسیسر اور 4GB کی ریم بھی ہے ،ہواوے جدید ٹیکنالوجی سے مزین اسمارٹ فونز کی تیاری میں انتہائی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور ایپل اور سام سنگ کو ٹف ٹائم دے رہا ہے ،ہواوے میٹ9نے جرمنی،برطانیہ اور فرانس کی مارکیٹ میں اپنی ساکھ قائم کرلی ہے اور امکان ہے کہ پاکستان میں بھی ہواوے میٹ9مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی