اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر107روپے سے تجاوز کر گئی

جمعہ 25 نومبر 2016 20:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2016ء)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر107روپے سے تجاوز کر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قد5پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالرکی قیمت فروخت104.85روپے سے بڑھ کر104.90روپے پرجاپہنچی اسی طرح20پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید106.80روپے سے بڑھ کر107روپے اورقیمت فروخت107روپے سے بڑھ کر107.20روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں1روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت فروخت114.50روپے سے بڑھ کر115.50روپے پرجاپہنچی اسی طرح80پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت فروخت134.50روپے سے بڑھ کر135.30روپے ہوگئی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی