جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے ایشیا کے 20 ممالک پاکستان سہر فہرست

اتوار 11 دسمبر 2016 16:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2016ء) جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے ایشیا کے 20 ممالک پاکستان سہر فہرست ہے، کراچی میں منعقد ہونے والی 2روزہ جاپان بزنس نمائش 2016کو بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی۔جیٹرو کے کنٹری ڈائیریکٹر اوساموہسا کا کہنا تھا کہ جاپانی سرمایہ کاروں کے پاکستان ہمیشہ سے ترجیح رہا ہے، جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے ایشیا کے 20 ممالک پاکستان سہر فہرست ہے۔

طویل عرصے سے جاپانی سرمایہ کاروں کی توجہ پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر پر تھیں تاہم اب ان کی نظریں فاسٹ موونگ کنزیومر گڈز پر مرکوز ہیں۔نمائش میں جاپانی ثقافت کے رنگوں نے آنے والوں کے لئے خوشگوار ماحول پیدا کیا، نمائش میں لوگوں نے جاپانی مارکیٹ اور جاپانی مصنوعات کے بارے میں خاصی دلچسپی لی اور جاپانی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کے لئے مواقعوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔

(جاری ہے)

اوساموہساکی کا کہنا تھاکہ پاکستان ایک پرکشش مارکیٹ ہے اور جیٹرو کے سروے کے مطابق جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، 80سے زائد جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ جاپانی میئر نے کراچی کو محفوظ، دلچسپ اور پرکشش شہر قرار دے دیا جاپان کے شہر کی بی چوکے میئر یاماموتو ماسانوری نے کہا کہ کراچی کے بارے میں منفی تاثر اور متعلقہ حکام کی طرف سے کراچی کا دورہ نہ کرنے کی ہدایات کے باوجود انہوں نے یہاں آنے کو ترجیح دی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور