ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت میںاستحکام رہا

ایک تولہ سونے کی49ہزار500روپے ، دس گرام سونے کی قیمت42ہزار428روپے پربرقرار

ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:18

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت میںاستحکام رہا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2016ء)ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںہفتہ کوسونے کی قیمت میںاستحکام رہاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا22ڈالرسستاہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں صرف200روپے کی کمی واقع ہوئی ۔ہفتہ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1136ڈالرہوگئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی49ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت42ہزار428روپے پربرقراررہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 750روپے پربدستورمستحکم رہی ۔ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںدس گرام سونا172روپے سستاہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 750روپے برقراررہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز